Newsdesk | Labournewsintl.com | updated on November 24th, 2023 at 09:39 am
سنگاپور: سنگاپور میں ہاسٹلز میں رہائش پذیر مزدوروں میں ایک مرتبہ پھر کورونا کے کیسز میں اضافے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق سنگاپور کی وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ حکام مہاجر مزدوروں میں دوبارہ انفیکشن کے امکانات کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق سیکڑوں مزدوروں کو سرکاری قرنطینہ سینٹرز میں منتقل کیا جائے گا